سمندری طوفان ’بیبنکا‘ کا شنگھائی سے براہ راست ٹکرانے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری

طاقتور سمندری طوفان بیبنکا کا چین کے دارالحکومت شنگھائی سے براہ راست ٹکرانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔...