پشاور دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ہونے والے 27 شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور...