رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے گھر پر فائرنگ

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سیدعبدالرشید کے گھر کے باہر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے...