ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلادالنبی ﷺ 17 ستمبر کو ہو گی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں...