Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید

خیبرپختوںخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول رتہ کلاچی پر فتنۃ الخوارج کا بڑا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور سات پولیس جوان شہید جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا  جب دہشت گردوں نے بارود سے بھرے ٹرک کو ٹرننگ اسکول کے گیٹ سے ٹکرانے

Loading...