
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے زیر اہتمام بنوں، جانی خیل میں امن و امان کے قیام کیلئے قبائلی جرگہ کے انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے زیرِ انتظام جانی خیل کے قبائلی عمائدین اور مشران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ







