لاہور: موسلا دھار بارش، پانی جمع، وزیراعلیٰ پنجاب کاایکشن

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔...