معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی کو بلیک میل کرنے پر گرفتار

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر علی حمزہ کو لڑکی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا...