عروج آفتاب کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر ماہرہ خان کا ردِ عمل

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب  کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر ردِ عمل دیا ہے۔...