مسافر وین اور ٹرک میں تصادم؛ 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

گوجرانوالہ میں  مسافر وین اورٹرک کے  درمیان ہونے والے خطرناک تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے...