
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال میں 3.6 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت 2.7







