موٹروے کیس، ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

موٹروے زیادتی کےکیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔...