لاہوریوں کی مہمان نوازی سے یورپی گلوکار بے حد متاثر

یورپی ملک رومانیہ کے نامور میوزیکل پاپ بینڈ ’ایکسنٹ‘ کے گلوکار ایڈرین سینا پاکستان  کے شہر لاہور میں موجود ہیں۔...