فرح خان نے فلم ’میں ہوں نا‘ کے بعد مجھ سے معافی مانگی، سشمیتا کا انکشاف

سشمیتا سین نے انکشاف کیا کہ فرح خان نے فلم میں ہوں نا کے بعد ان سے معافی مانگی تھی...