بھارت، احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج سے بی جے پی رہنما ہلاک

بھارتی شہر پٹنہ میں احتجاج کے دوران پولیس کے لاٹھی چارج سے بی جے پی کے رہنما ہلاک ہو گئے...