Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی احترام، انصاف اور اصولی سفارت کاری پر مبنی عالمی توازن کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرتا رہے گا۔ وہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں منعقدہ اسلام آباد سمپوزیم سے بطورِ مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

Loading...