کراچی، ٹریفک حادثات پر اعلیٰ سطحی اجلاس، ہیوی ٹریفک پر پابندی کا فیصلہ

سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءاللہ لنجار نے شہر قائد میں ٹریفک حادثات کو روکنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان...