Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں دیرپا امن صرف بیانات سے نہیں، بلکہ ٹھوس عملی اقدامات سے ممکن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ اس وقت ایک قبرستان بن چکا ہے اور فوری مکمل جنگ بندی اور تعمیر نو وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ غزہ میں امن کے لیے امریکی صدر

Loading...