پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز آج ایک بار پھر ایکشن میں ہوں گے

پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز آج ایک بارپھر ایکشن میں ہوں گے۔ گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت 10 میٹر ایئرپسٹل...