ہربھجن سنگھ ایک ہاتھ سے محروم کرکٹر کی صلاحیتوں کے معترف

بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ ایک ہاتھ سے محروم کرکٹر جی شیوا کی بیٹنگ کے معترف ہو گئے۔...