دبئی جانے والے مسافر کے جوتے سے 40 تولہ سونا برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے سونے کی دبئی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔...