سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈیلی ویجز ملازمین کا کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج

کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈیلی ویجز ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔...