کورونا: سندھ حکومت کی پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے اور ناشتے پر پابندی

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے اور ناشتے پر پابندی عائد کردی ہے۔...