پنجاب میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن، 75,886 میٹرک ٹن گندم ضبط

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا...