
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کی منظوری کا معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کے دستخطوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے استعفیٰ واپس بھیج دیا ہے۔ گورنر نے وزیراعلیٰ کو وضاحت کے لیے 15 اکتوبر دوپہر 3 بجے گورنر ہاؤس پشاور طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر آفس کا کہنا ہے کہ دستخطوں کی تصدیق کے بعد ہی آئینی کارروائی







