شمال مغربی کیمرون، مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

کیمرون کے شورش زدہ شمال مغربی شہر بامینڈا کے ایک مصروف مقام پر مسلح افراد نے 10 افراد کو ہلاک...