’اس مبارک دن عازمین حج اپنے اہل و عیال ساتھ ملک و قوم، غزہ اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو دعاؤں میں رکھیں‘

وفاقی وزیر مذہبی آمور سردار محمد یوسف نے کہا کہ آج یوم عرفہ کا نہایت مبارک دن ہے، اس بابرکت...