Site icon بول نیوز

ٹک ٹاک کے استعمال کے لئے کمپوٹر تیار

a private company launched a computer for the TikTok users

ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کے لئے ایک خاص انداز کا ڈیسک ٹاپ کمپوٹر تیار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپوٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی لیناوو نے ٹک ٹاک استعمال کرنے کے شائقین کے لئے ایک ڈیسک ٹاپ بنالیا ہے جو کہ جلد ہی دنیا کے سامنے بھی لایا جائیگا۔

کمپنی کی جانب سے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جو ٹک ٹاک کو پسند کرنے والی نسل کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہےجو کہ کمپیوٹر خودکار طور پر اپنی چوڑی اسکرین کو بالکل فون کی شکل میں بدل دیتا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس کا 27 انچ کا مانیٹر 4 کے پینلز کے ساتھ ہے جبکہ اے ایم ڈی کا ریزین 7 4800 ای یا ریزین 5 4500 سی پی یو اس کے ساتھ ہوگا۔

Exit mobile version