الیکٹرک گاڑی تیز رفتاری سے چلانے کا بڑا نقصان سامنے آگیا تحقیق کے مطابق کم رفتار پر بار بار تیز رفتاری اختیار کرنا اور اچانک رفتار کم کرنا بیٹری پر اضافی دباؤ ڈالتا ہے۔