Advertisement

ناسانےبجلی سےچلنےوالاپہلاجہازمتعارف کرادیا

nasa unveil electric airplane

امریکی خلائی ادارےناسانےبجلی سےچلنےوالا پہلاجہازمتعارف کرادیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق امریکی خلائی ادارےناسانےکیلیفورنیا کے اپنےایک مرکزمیں ایک نئے ہوائی جہاز کی رونمائی کی ہے۔

یہ جہازمکمل طورپربجلی پرکام کرے گااوراس میں کوئی دوسراایندھن استعمال نہیں کیاجائے گا۔

اس تجرباتی جہاز کو’میکس ویل‘ ماڈل ایکس 57 کا نام دیا گیا ہے۔

اس جہاز میں چارلوگوں کےبیٹھنےکی گنجائش رکھی گئی ہےجبکہ اس کے ہر پرمیں سات چھوٹے پنکھےنصب کئے گئےہیں ۔

Advertisement

میکس ویل کے متعلق بتایا گیا ہے کہ اس میں 14 الیکٹرک موٹریں نصب کی گئیں ہیں جن میں سے دو موٹریں بڑے سائز کی ہیں جو جہاز کو اڑانے کا کام کریں گی ۔

 ناسا نے  اس برقی  طیارے   کوبنانے کا آغاز 2015 میں کیا تھالیکن اس  کو بناتے وقت یہ خیال نہیں کیا گیاتھاکہ یہ زمین سے خلا کےلئےبنایا جارہاہے۔

 ناسانےامید ظاہرکی ہے کہ ایکس  57 ہوابازی  کےشعبےکی ترقی  میں اہم کرداراداکرے گا۔ ناسانے  2020 کےآخر تک اس جہازکواڑانےکااعلان کیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version