Advertisement

ٹک ٹاک سب سےزیادہ کہاں ڈاؤن لوڈکی جارہی؟

ٹک

ٹک ٹاک پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔

تفصیلات کےمطابق چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک 2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئی ہے، یہ پاکستان میں سب سے تیزی سے پھیلتا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی ہے۔

 اس وقت بغیرگیم والی ایپ میں واٹس ایپ ایک کروڑ 81 لاکھ ڈاؤن لوڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

 فن ایپ ٹک ٹاک یکم جنوری 2019 سے لے کر 16نومبر2019 تک ایک کروڑ 63 لاکھ مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہوچکی ہے۔ ایپ کےڈیٹا کو موبائل انسائٹ اسٹریٹیجسٹ گریگ چیپل نے ترتیب دیاہے۔

ٹک ٹاک کو اب تک ایک ارب 50 کروڑ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے اور لانچ ہونے کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان میں ٹک ٹاک کو 2 کروڑ 55 لاکھ مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version