ایپل کی ہیکرزکے لئے1 ملین ڈالر انعام کی پیش کش

آئی فون کمپنی ایپل نےہیکرزکےلئےڈیوائس میں خامی ڈھونڈنےکےلئےانعام کی پیش کش کی ہے۔
آئی فون کمپنی ایپل نےباضابطہ طورپرایک اعلان کیاہےکہ جو بھی شخص ایپل کی ڈیوائسزمیں کوئی خامی دریافت کرےگااسےکمپنی کی جانب سے 1 ملین امریکی ڈالر انعام دیاجائےگا ۔
‘ایپل سیکیورٹی باونٹی’کےنام سےمنسوب یہ اسکیم آئی ٹی سیکیورٹی میں خامیوں کوسمجھنے اور کوشش کرنے کے لئے 2016 میں شروع ہوئی تھی اسی منصوبےکاایک حصہ ہے ۔
By me @Forbes and @ForbesEurope: hacking an #iPhone can be a lucrative business, especially if you can show #Apple how. Bug bounty program now open to all.#infosec #CyberSecurity #hackers #hacking #bounty #BountyHunter #Reward #Smartphones #TechNews https://www.bolnews.com/urdu/technology/2019/12/842658/amp/
Advertisement— Davey Winder (@happygeek) December 20, 2019
ایپل کےسیکیورٹی باؤنٹی پیج پر واضح کیاگیاہےکہ خامی کی نشاندہی صرف ایپل آئی فون میں ہی نہیں ، بلکہ ساتھ ساتھ ایپل آئی پیڈ،ایپل لیپ ٹاپ،ایپل ٹی وی اورایپل کی گھڑیوں میں بھی کی جاسکتی ہے۔
ایپل کمپنی ہیکرزکوتقریباً £25,000 (£19,200)سے لے کر( $ 1،000،000 (68 768،900) تک انعامی قیمت دےرہا ہے ۔
اس کےعلاوہ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہیکرزکو خامی کی نشاندہی عوام میں عام کرنے کے بجائے پہلے ایپل کو بتانا ہوگی۔
ایپل کی جانب سےبڑی رقم کا موقع حاصل کرنے کے لئے،ہیکرزکونہ صرف ایپل کو معلومات فراہم کرنا ہوں گی تاکہ وہ اس خامی کو درست کرکے دوبارہ قابل اعتماداستحصال کےبعدفوری طورپرپیش کرسکیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

