مائیکروسافٹ نےبھی دنیابھرمیں اپنےاسٹورزبند کردیئے

دنیابھرکو متاثرکرنےوالے مہلک وائرس کوروناسےبچاؤاورپھیلنےسےروکنےکے پیش ِ نظر ٹوئٹر،گوگل کےبعد مائیکروسافٹ نے بھی اپنےاسٹورزبند کردیئےہیں۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مائیکروسافٹ نےغیرمعینہ مدت کےلیےاپنےاسٹورز بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
جبکہ اس سےقبل ٹوئٹرنےبھی کوروناوائرس کےخطرے کے پیش ِ نظردنیابھرمیں اپنےدفاتربند کردئیےہیں۔
ٹوئٹرانتظامیہ نےاپنےملازمین کوگھروں سےکام کرنےکی ہدایت کی ہے۔
کوروناوائرس کےسبب دنیابھرمیں تعلیمی ادارے،تفریحی مقامات،اسٹورز، پارکس،مذہبی رسومات،عبادت گاہوں ،سیاحت اورپروازوں پرپابندی عائدکردی ہے۔
واضح رہےکہ کوروناوائرس دنیا کے 162 ملکوں تک پھیل گیاجس سے 7 ہزار 100 سےزائد افرادہلاک اور 1 لاکھ 82 ہزارسےزائد افرادمتاثرہوچکےہیں جبکہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 79 ہزار سےزائدہوگئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News