Advertisement

انسٹاگرام ، ویب ڈیسک میں ڈائریکٹ میسج کا فیچر متعارف

انسٹاگرام

انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام نے ویب ڈیسک ورژن میں ڈائریکٹ میسج کا فیچر متعارف کروا دیا۔

یاد رہے انسٹاگرام نے اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر بھی کیا اور صارفین کو بتایا کہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیے اس فیچر کو متعارف کروایا گیا ہے۔

انسٹاگرام نے اس بات کی واضحات بھی پیش کر دی ہے کہ کچھ وقت لگ سکتا ہے اس فیچر کے استعمال میں لیکن تقریبا لوگ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

اس فیچر کے استعمال کا طریقا یہ ہے کہ انسٹاگرام کو ویب سائٹ برائوزر پر اوپن کریں اور ہوم آئیکون کے برابر میں ایک ایرو آئیکون پر کلک کریں۔

اس کے بعد ایک ڈائریکٹ میسج کی ونڈو کھلے گی اور پیغامات سامنے نظر آنے لگے گے۔

Advertisement

انسٹاگرام کے اس فیچر پر رواں سال کام شروع ہوا تھا ، اس فیچر میں ڈائریکٹ میسج اور تصاویر شیئرکر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے کمپنی نے کہا کہ تمام ایپس کے میسجنگ ایک ہی ایپ کے استعمال سے ممکن بنایا جا سکے گے اور کسی ایک ایپ سے ہی انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میسنجر پر میسجز بھیجے جا سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Next Article
Exit mobile version