Advertisement

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کیلئے اہم اقدام

پی ٹی اے

دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا وہی تمام لوگوں کو ایک رعایت بھی دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی اے کے ساتھ جن کی موبائل رجسٹرڈ نہیں ہوئی انہیں (پی ٹی اے) کی جانب سے مزید 30 دن کی رعایت دی دی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا کی وجہ سے تمام حالات کو دیکھ کر یہ توسیع کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ موبائل ڈیوا ئسز کی بلاکنگ 19 مئی 2020 سے کی جائے گی اور ایس ایم ایس کے ذریعہ اس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

اس حوالے سے  قواعد  بتائے گئے کہ 60 دن کے اندر مقامی نیٹ ورک استعمال کرنا اُن کے لیے لازمی ہے جن لوگوں کے موبائل  لوکل سم کے ذریعے کسی بھی مقامی موبائل فون نیٹ ورک سے منسلک کیا جاتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ پی ٹی اے نے ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) متعارف کرایا تھا

 واضح رہے کہ 18 مارچ سے 18 مئی 2020 کے درمیان بلاک ہوناتھا، اب انہیں 19 مئی 2020 سے بلاک کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version