Advertisement

پاکستان کا یوٹیوب سے فحش مواد ہٹانے کا مطالبہ

یوٹیوب

پاکستان نے یوٹیوب سے فحش مواد اور نفرت انگیز مواد فوری طور پر ہٹانے کامطالبہ کیا ہے ۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے یوٹیوب حکام سے رابطہ کر کے غیر اخلاقی، فحاشی و عریانی اور نفرت انگیز تقاریر پر مبنی مواد کو فوری طور پر یوٹیوب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement

پی ٹی اے حکام نے مطالبہ کیا کہ یوٹیوب اپنے پلیٹ فارم سے ہر قسم کا غیر اخلاقی، فحش اور نفرت آمیز مواد ہٹائے ، حکام نے کہا کہ فحاشی و عریانی اور نفرت انگیز تقاریر بھی یوٹیوب سے ہٹائی جائیں۔

 پی ٹی  اے کی  جانب سے  جاری  بیان میں مزید کہا گیا کہ پی ٹی اے نے قابل اعتراض مواد کو فوری طور پر ہٹانے اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے ایسے مواد کا پھیلاؤ روکنے کے لیے یوٹیوب سے رابطہ کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version