Advertisement

ٹوئٹر کی سروسز متاثر

ٹوئٹر

دنیا بھر میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہوگئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ کچھ صارفین کو ٹوئٹس لوڈ ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

ٹوئٹر انتظامیہ نے ٹوئٹ میں  بتایا ہے کہ اس مسئلے کے حل کیلئے کام کررہے ہیں اوراس فنی خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version