Advertisement

پاکستان میں خودکار ڈرائیونگ سسٹم کی حامل گاڑیوں کی جانچ کا عمل شروع

چینی آٹو موبائل مینوفیکچرر نے اپنی خودکار ڈرائیونگ سسٹم کی حامل گاڑیوں کی پاکستانی سڑکوں پر جانچ کا عمل شروع کر دیا ہے۔

اس ضمن میں کمپنی کے سی سی ای او دانیال ملک نے بتایا کہ یہ کمپنی چین میں بہترین ٹیکنالوجی اور فیچرز متعارف کرانے کے حوالے سے سرفہرست ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم خودکار طریقے سے سڑک پر چلنے والی گاڑیوں کی ٹیسٹ ڈرائیو کا عمل شروع کر رہے ہیں۔

دانیال ملک نے بتایا کہ کمپنی کا عزم ہے فیوچر، فارورڈ، فارایور یعنی مستقبل، آگے اور ہمیشہ اس کی بنیاد پر ہم ایسی ٹیکنالوجی کو پاکستان لانے کا سوچ رہے ہیں۔

دانیال ملک نے کہا کہ لوگ کسی پراڈکٹ کو اس لیے نہیں خریدتے کہ آپ اسے بیچ رہے ہیں بلکہ اس لیے خریدتے ہیں کہ آپ اسے کیوں بیچ رہے ہیں۔ ہمیں اپنی نقل وحمل میں جدت لانا ہے اور اس کا بہترین طریقہ نئی ٹیکنالوجی کو پاکستان لانا اور منوانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version