Advertisement

موبائل کی 1 فیصد بیٹری دیر تک کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنی آگئی

موبائل

آج کل اسمارٹ موبائل ہر شخص کی ضرورت بن گیا ہے کوئی کام کے لئے استعمال کرتا ہے کوئی گیمنگ کے لئے استعمال کرتا ہے۔

اسمارٹ موبائل کو استعمال کرنے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ وہ مکمل چارج ہو کیونکہ اسکے علاوہ کوئی حل موجود نہیں ہے۔

دیکھا یہ گیا ہے کہ مکمل چارج اسمارٹ موبائل کی بیٹری فون استعمال  کرتے دوران بہت تیزی سے گرتی ہے جبکہ آخر میں موبائل  کی 1 فیصد بیٹری دیر تک چلتی ہے۔

اس حوالے سے ایک اندازے کے مطابق کہا جاتا ہے کہ  اگر بیٹری 1 فیصد پر بھی دیر تک چلتی ہے تو آپکی بیڑی کی پاؤر اور لائف لائن خاصی اچھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
گوگل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنادی
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی سی ایل کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version