Advertisement

واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ، واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نت نئے فیچر متعارف کراتی رہتی ہے۔

اس بار بھی کمپنی کی جانب سے صارفین کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ایسا فیچر پر کام کر رہا ہے جس سے وائس میسج ریکارڈ کرنا بہت آسان ہوجائیگا۔

 

رپورٹس کے مطابق اس فیچر کی مدد سے وائس میسج کو ریکارڈنگ کرتے ہوئے درمیان میں چھوڑا جاسکتا ہے اور اسے بعد میں مکمل کرنا بھی آسان ہوگا۔

یہ ایک بہت کارآمد فیچر ہے کیوں کہ اس فیچر کی بدولت آپ کو پیغام ریکارڈ کرتے وقت اسے روک کر نیا پیغام ریکارڈ نہیں کروانا پڑے گا جس کے لئے ایک ریکارڈنگ بٹن کے آپشن پر کام جاری ہے۔

واضح رہے کہ  یہ فیچر فی الوقت تجرباتی مراحل میں ہے اور جلد ہی یہ اینڈروئیڈ کے لیے بھی دستیاب ہوگا جبکہ یہ فیچر واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ میں اینڈروئیڈ اور ایپل دونوں آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
گوگل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنادی
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی سی ایل کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version