Advertisement

انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

انسٹاگرام کی جانب سے ریلز ویڈیوز کے دورانیے میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ریلز پوسٹ کا دورانیہ 10 منٹ تک بڑھانے پر کام کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ ابھی انسٹاگرام پر 3 منٹ کی ویڈیو ریلز میں پوسٹ کی جا سکتی ہے۔

ایک ایکس (ٹوئٹر) صارف نے اسکرین شاٹ شیئر کیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ ریلز ویڈیوز کا دورانیہ 10 منٹ تک بڑھایا جا رہا ہے۔

بعد ازاں انسٹاگرام کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی کہ کمپنی کے اندر اس نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

Advertisement

اس طرح انسٹاگرام ٹک ٹاک اور یوٹیوب کی طرح زیادہ بہتر ویڈیو شیئرنگ ایپ بن جائے گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/08/838805/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/08/838805/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version