Advertisement

یوٹیوب صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں ایک نئے پلے ایبلز سیکشن کا اضافہ کیا جا رہا ہے، اس نئے سیکشن سے لوگوں کے لیے یوٹیوب میں گیمز کھیلنا ممکن ہو جائے گا۔

یہ نیا فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے اور ممکنہ طور پر آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں اسے تمام افراد کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

دوسرا فیچر یوٹیوب کے شیئرنگ مینیو کے حوالے سے ہے۔

جب صارف موبائل ڈیوائس پر یوٹیوب ویڈیو کو لینڈ اسکیپ موڈ پر دیکھ رہا ہوگا تو شیئرنگ آپشن فلوٹنگ بار کی شکل میں اسکرین کے وسط میں نظر آئیں گے۔

Advertisement

البتہ پورٹریٹ موڈ میں ویڈیو دیکھتے ہوئے شیئرنگ آپشن نیچے موجود ہوں گے۔

یہ فیچر بھی صارفین کے لیے کافی کارآمد ثابت ہوگا جس سے ان کے لیے لینڈ اسکیپ موڈ سے نکلے بغیر ویڈیو کو شیئر کرنا ممکن ہو جائے گا۔

یہ فیچر بھی ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/09/786978/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/09/786978/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Next Article
Exit mobile version