Advertisement

ٹیلی گرام نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہوا

میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں میسجنگ ایپ کے لیے کال اسکرین کو ری ڈیزائن کرنے، چیٹ بوٹس کو اپ گریڈ کرنے اور دیگر تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا۔

ٹیلی گرام کی کال اسکرین کو نئے بیک گراؤنڈز اور انیمیشن کے ساتھ ری ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ کال کوالٹی کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔

اسی طرح ٹیلی گرام میں Thanos Snap effect نامی فیچر کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔

اس فیچر سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں ٹیلی گرام میسجز ڈیلیٹ کرنے پر ایک دلچسپ انیمیشن دیکھنے میں آتا ہے۔

Advertisement

اب یہ چیٹ بوٹس میسجز پر ری ایکٹ، چیٹس یا ٹاپکس پر ریپلائی اور دیگر متعدد کام خود کرسکیں گے۔

ان نئے فیچرز کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version