Advertisement

اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر کے لیے چیک اِن سامان کی حفاظتی پیکنگ کروانا ضروری قرار

Baggage Wrapping

 

سوشل میڈیا پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے کے چرچے ہیں، جس کے مطابق اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر کے لیے اپنے چیک اِن سامان کی حفاظتی پیکنگ کروانا ضروری قرار دے دیا گیا ہے، جو کہ پلاسٹک کے تھیلے سے کی جاتی ہے۔

چیک اِن سامان وہ ہوتا ہے جو آپ جہاز کے کیبن میں اپنے ساتھ رکھنے کی بجائے جہاز کے نچلے خانے میں لوڈ کرواتے ہیں اور جس کی الگ سے انٹری کروائی جاتی ہے۔

اس پیکنگ کو ضروری قرار دیے جانے سے پہلے بھی ہوائی اڈوں پر یہ سہولت موجود ہے اور بیشتر مسافر اپنے سامان کی حفاظت کے لیے پلاسٹک کے تھیلے سے پیکنگ کرواتے ہیں مگر یہ ہر مسافر کی اپنی صوابدید پر ہوتا ہے کہ وہ اسے پیک کروانا چاہتا ہے یا نہیں، تاہم سول ایوی ایشن کے اس اعلامیے سے یہ صوابدید اب ختم ہو جائے گی اور ہر مسافر کو اپنے چیک اِن سامان کی پیکنگ لازمی کروانی ہوگی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version