Advertisement

رابی پیرزادہ کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر

رابی پیر زادہ

متنا زعہ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو نے اورشدید تنقید کے بعد شوبزانڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ رابی پیرزادہ نے با لآخر اپنی خامو شی تو ڑتے ہو ئے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم فیس بک پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں را بی پیر زادہ نے کہا کہ اتنی دیر سے خاموش تھی اورجواب سوچ رہی تھی۔

رابی پیرزادہ کی جانب سے شئیر کی گئی اس نئی ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اتنے دن خاموش رہی اس کی وجہ یہ تھی کہ میں مناسب جواب ڈھونڈ رہی تھی ۔

رابی نے اس 8 منٹ 5 سیکنڈ کی ویڈیو میں متعدد قرآنی آیات کی تلاوت اور ترجمہ پڑھتے ہوئے بتایا کہ انسان پر جب مشکل وقت آتا ہے تو اُ س کی دو ہی وجوہا ت ہوتی ہیں ، یا اللّٰہ تعالیٰ سزا دیتا ہے یا وہ آ زمائش ہوتی ہے،میں نے یہ معلوم کیا کہ مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ یہ سزا ہے یا آزمائش ہے ؟

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے کسی نے بتایا کہ اگر اس وقت کے گزرنے کے بعد میں گناہوں کے دلدل میں دھنس گئی تو یہ سزا  ملی ہے، اور اگر اس مشکل وقت گزرنے کے بعد میں اللّٰہ تعالیٰ کے راستے پر چل پڑی تو یہ آزمائش ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version