Advertisement

پاکستانی ڈراما اپنےعروج پرہے

sara

نامور خوبرو پا کستانی اداکارہ و ما ڈل سارہ لورین نے کہا ہےکہ اس وقت پاکستانی ڈراما اپنے عروج پرہے۔

تفصیلات کے مطابق سارہ لو رین نے کہا کہ جس طرح ماضی میں پاکستانی ڈرامے کوپسند کیاجاتا تھا، اسی طرح آج بھی پاکستانی ڈراما پاکستان اوردنیا کے بیشترممالک میں دیکھا اورپسند کیا جاتا ہے جو کہ پا کستانی ڈرامے کی کا میابی ہے۔

سارہ لورین نے کہا کہ ٹی وی سے وابستہ لوگوں نے فلم کے شعبے کی بحالی کیلئے جوقدم اٹھایا ہے وہ بہترین ہے، اب فلم سے وابستہ افراد کوبھی چاہئے کہ وہ ان کی سپورٹ کریں اوراس عمل میں ان کے شانہ بشانہ چلیں، تاکہ فلم کا شعبہ ترقی کرے۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کوترقی کی راہ پرآگے بڑھنے کیلئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنا ہوں گی،ابھی یہاں فلمسازی کا نیا دور شروع ہوا ہے لیکن بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جس کے حل تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں رسائی ممکن نہیں۔

Advertisement

سارہ لورین نے مزید کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ پاکستان فلم انڈسٹری اب مکمل طورپرشائقین کے دل ودماغ پرچھا چکی ہے ابھی اس کیلئے نوجوان فلم میکرز کوخاصی محنت کرنا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Next Article
Exit mobile version