Advertisement

بھارتی گلوکار نے عاطف اسلم کی یاد میں ٹوئٹ کر دی

بھارتی گلوکار ٹونی ککڑ نے بین الاقوامی شہرت کے حامل پاکستانی گلو کار عاطف اسلم کی یاد میں ٹوئٹ کر کے اپنی محبت کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار ٹونی ککڑ نے سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  عاطف اسلم کی یاد میں ٹوئٹ کی اور لکھا کہ یار یہ باؤنڈریز ہٹا دو، دُوری سہی جائے نہ۔

بھارتی سنگر نے عاطف اسلم کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ اتنی پیار ی آواز دُنیا میں کسی کی بھی نہیں ہے۔

ٹونی ککڑجوکہ نا مور بھارتی سنگر نیہا ککڑ اور سونُو ککڑ کے بھائی بھی ہیں کی اس ٹوئٹ کے بعد دنیا بھر سے عاطف کے مداح ٹونی کی اس بات سے متفق نظر آئے اور کہہ ہی دیا دوری سہی جا ئے نہ۔

واضح رہے کہ ٹونی ککڑ کے مشہور گانوں میں ’کوکا کولا تُو‘، ’دھیمے دھیمے‘، ملے ہو تُم، ’کار میں میوزک بجا‘ اور’کچھ کچھ‘ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version