Advertisement

یاسرحسین سری لنکا میں کس کےلئے شیف بنے؟

سری

 

پا کستان کے جا نے مانے ایکٹر،رائٹر و میزبان یاسرحسین آج کل سر ی لنکا میں مو جود ہیں اور وہا ں انھوں نے ایک ماہر شیف کا روپ دھار لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر یا سر حسین نے اپنے اس نئے رو پ یعنی شیف کی ویڈیو اپ لو ڈ کی ہے جو کہ شو بز کے ساتھ ساتھ اس میدان میں بھی کافی ما ہر نظر آ رہے ہیں۔

جیساکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سری لنکا کے ایک ریسٹورنٹ میں مو جود یا سر ادرک کا ٹ رہے ہیں اور کو کنگ میں مگن ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ یہ ما ہر ایکٹر سری لنکا میں شیف بنا تو بنا کس کےلئے؟

Advertisement

اقرااوریاسر نے فہد مصطفیٰ کو مایوس کر نے کی ٹھان لی

اس سوال کا جواب دیا انسٹا گرام پر ہی ایک ویڈیو اپ لو ڈ کر کے ان کی نئی نویلی دلہن اور ہر دلعزیز ایکٹر یس اقرا عزیز حسین نے ، اقرا نے شوہر(یاسر) سے محبت کا اظہار یہ کہہ کر کر دیا کہ ’ مجھے آپ کی بیوی ہونے پر فخر ہے‘۔

اقرا عزیز حسین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں اداکار یاسر حسین اپنی اہلیہ اقرا کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آج میں نے یہ پلاؤ، ہر ی چٹنی اور رائتہ آپ کے لیے بنایا ہے اور پھر یاسر وہاں موجود شیفس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یاسر حسین مزاحیہ انداز میں کہتے ہیں کہ اِن دونوں شیفس کو میری اُردو بلکل سمجھ نہیں آرہی لیکن پھر بھی میں اِن دونوں کا شُکر گُزار ہوں کہ دونوں شیفس نے مجھے یہاں کھانا بنانے کی اجازت دی۔

اقرا عزیز  نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’سری لنکا میں پاکستانی کھانا صرف یاسر حسین ہی بنا سکتے ہیں۔‘

Advertisement

یاسر نے ویڈیو میں یہ بھی لکھا کہ ’امّی جان کہتی تھیں کہ ادرک اور لہسن ہمیشہ تازہ ہی استعمال کریں، اِس سے ذائقہ بدل جاتا ہے۔  

 واضح رہے کہ اقرا اور یاسر گزشتہ ماہ 28 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور اب یہ جوڑا ہنی مون کے لیے سری لنکا گیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version