اپوزیشن نے فیاض چوہان کو حریم شاہ کی یاد دلا دی

فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران ’حریم زادہ حریم زادہ’ کے نعرے لگائے جس پر فیاض چوہان غصے میں آ گئے۔
حریم شاہ اور صندل خٹک کیخلاف ایف آئی اے کا جواب
با ت یہی ختم نہیں ہوئی بلکہ فیاض چوہان نے بھی اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے دلشاد بیگم طاہرہ سید کا طعنہ دے ڈالا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ آپ کا لیڈر نواز شریف ان کو گانے سنایا کرتا تھا، کسی کو یاد ہے کہ میں یاد کرادوں۔
فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ اپوزیشن کے بولنے پر میں جواب دیتا ہوں، ہمیشہ میں نے بعد میں جواب دیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News