اس تصویرمیں میری زندگی ہے

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا نےاپنے بیٹےازہان سے محبت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو کچھ بھی کرتی ہیں اس میں ان کا بیٹا ان کی بہت حوصلہ افزائی کرتا ہے، انہوں نے اپنی بہتری اورکامیابی کی وجہ اپنے بیٹے کو قرار دیا۔
انڈونیشیا کےخلاف کھیلے گئے میچ سے قبل انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ ٹینس کورٹ سے تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔
https://twitter.com/MirzaSania/status/1237790308160532482?s=20
ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے ازہان کیلئےتصویر کے ساتھ لکھا کہ ’اس تصویر میں میری زندگی ہے‘
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement